ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا ایک وفد جس میں اسمبلی کی اعلی کونسل کے رکن حجۃ الاسلام سید نواب اور بین الاقوامی امور کے سربراہ حجۃ الاسلام سالار شامل ہیں اسٹریلیا کے دورے پر اس ملک کے دار الحکومت سیڈنی میں اسلامی مراکز کو قریب سے دیکھ رہے ہیں۔
18 جنوری 2016 - 20:13
News ID: 731068